@shafiqedits.usa1: اسلام آباد ہائیکورٹ کہتی ہے کہ لانگ مارچ سے شہریوں کی زندگی اجیرن ہورہی ہے توکیا اب ہائیکورٹ کو تین ہزار کنٹینرز اور موٹروے کی بندش نظر نہیں ارہی ؟ اب سسٹم ایسے نہیں چل سکتا یہ کہہ رہے ہیں کہ ہمارے انے سے اربوں کا نقصان ہوگا تو کھربوں کا نقصان تو یہ حکومت پہلے ہی کرچکی ہےفلموں میں دیکھا تھا کہ لوگ جیل سے پورا سسٹم ہلا دیتے ہیں، آج حقیقت میں دیکھ رہے ہیں کہ ایک شخص کے خوف سے پورے سسٹم کی کانپیں ٹانگ رہی ہیں #pti_imran_khan_lovers #imrankhanzindabad #804قیدی_نمبر #ptilovers #pti_zindabad
پاکستان بچانا ہے تو ضرور یہ کرنا پڑے گا انشاء اللہ میرے پروردگار نے چاہا تو ضرور کامیابی ہو گی 💖💖💖
2026-10-12 03:38:08
124
Mumtaztoor official :
یزید اور فرعون کے خلاف تو میرے نبی نے بھی جنگیں کی تھی
2026-10-12 14:40:39
64
Naina gujjar :
804 804 804 🌹🌹
2026-10-12 08:37:37
11
Ikramkhan 66 :
Imran
2026-10-13 16:34:10
6
R.@.ف.E.Q 💥 :
پاکستان کی فوج پر لعنت 😡
2026-10-13 16:41:37
10
Ahmad khan :
جی اقبال افریدی جی
2026-10-12 07:48:49
21
804 :
Iqbal.afride.zendabad
2026-10-13 10:04:55
2
Ali Haidar Joyia :
جب تک تمام پاکستانی ایک ساتھ کھڑے نہیں ہوں گے چاہے وہ پٹھان ہوں پنجابی سندھی یا بلوچ میں لکھ کر دیتا ہوں کہ پاکستان کے حالات روز بروز بدتر ہوتے جائیں گے
قسم سے پاکستان کے حالات دیکھ کر دل خون کے آنسو روتا ہے نہ کہیں قانون نظر آتا ہے نہ انصاف عوام بھوک اور مہنگائی سے مر رہی ہے غریب آدمی دو وقت کی روٹی کے لیے ترس رہا ہے جبکہ ہمارے حکمران مزے کرنے میں مصروف ہیں
آخر کب تک ہم زبان، قوم اور صوبے کے نام پر تقسیم رہیں گے ہم سب سے پہلے پاکستانی ہیں جب تک ہم اپنے ذاتی اختلافات بھلا کر ایک قوم بن کر اپنے حقوق، انصاف اور قانون کی بالادستی کے لیے کھڑے نہیں ہوں گے تب تک حالات بدلنا مشکل ہے
پاکستان ہم سب کا ہے اور اس کی بہتری بھی ہم سب کی ذمہ داری ہے ہمیں پٹھان پنجابی سندھی یا بلوچ بن کر نہیں بلکہ ایک پاکستانی بن کر سوچنا ہوگا کیونکہ اتحاد میں طاقت ہے اور قومیں تبھی ترقی کرتی ہیں جب ان کے عوام متحد ہوں اور سب کے لیے قانون اور انصاف برابر ہو
2026-10-12 16:55:04
6
🩷 it's my dream 🇬🇧🇮🇹✈️804 :
bilkul 💯 proud of you pashawar walo
2026-10-12 17:33:27
3
🎶Al0ne💔G!®l🎶 :
v Good sai kry gy
2026-10-12 12:07:55
3
user362868326193 :
مسئلہ کا حل یہی ھے.
well done.keep it up.stay bless.
2026-10-12 06:40:14
24
🕊بسم اللہ الرحمن الرحیم :
ماشااللہ اللہ پاک مدد کرےگا انشاءاللہ اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے
2026-10-12 17:44:12
9
user1789722931111 :
shame PTI
2026-10-13 15:41:48
1
☠️🤒HAFEEZ mلڑ🦂🦞🦐🦀🫴🍷🫡 :
an Sha alla🫡🤲
2026-10-13 16:42:26
2
ghazandar iqbal :
g o Iqbal Afridi
2026-10-12 11:47:21
7
Malik Shan :
آخری سانس تک عمران خان
کیئلے ھم لڑیں گیں انشاء اللہ
اللّٰہ تعالٰی اس دنیا مسلمانوں کو
آباد رکھے امین
2026-10-12 16:59:32
8
sohailahmadkhan7861 :
Sohail Khan Afridi Imran Khan zinda bad
2026-10-12 04:21:44
8
Syed Tariq 🇵🇰😘🇧🇫 804 :
چند پنجابی اور سندھی سیاست دان ایک کمرے میں بیٹھ کر 4 کروڑ پشتونوں کے مستقبل کے فیصلے کر رہے ہیں، جبکہ پشتون آپس کی لڑائیوں میں الجھے ہوئے ہیں۔ بطور پشتون یہ میرے لیے انتہائی افسوس کا مقام ہے کہ ہم اپنے حقوق، وسائل اور مستقبل کے تحفظ کے لیے متحد نہیں ہو سکے۔۔۔ پشتون اب تو 1 اُوجاؤ 🙏*سید طارق*😭💔😭
2026-10-13 07:47:44
5
alamkhan :
یااللہ پختونوں کی حفاظت فرما [Embarrassed][Embarrassed][Embarrassed]
2026-10-12 12:47:56
7
M Aslam Khan :
Pakistan zindabad Pak army zindabad 💪💯
2026-10-12 08:49:21
2
కꪖꫝꫀꪹ ꪑꪖꪶỉƙ💕😍 :
Great 👍
2026-10-12 18:22:17
1
Tauheed Ullah :
مَا شَاءَٱللّٰهُ
2026-10-13 16:02:57
1
Tauheed Ullah :
[Sticker] مَا شَاءَٱللّٰهُ
2026-10-13 16:03:11
1
🦋𝄟⃝. جان حیات 𝄟⃝❥͜͡⍣⃟🦋 :
beshak isitrhan hona chahiya
2026-10-13 15:49:44
1
To see more videos from user @shafiqedits.usa1, please go to the Tikwm
homepage.