@xbroken005: کچھ درد ایسے ہوتے ہیں جو کسی کو دکھائے نہیں جاتے، بس انسان ہنستا رہتا ہے اور اندر سے ٹوٹتا رہتا ہے۔ جنہیں ہماری خاموشی تک سمجھ جانی چاہیے تھی،وہ ہمارے لفظوں کو بھی نہ سمجھ سکے۔ اب کسی سے شکایت نہیں رہی بس خود سے پہلے جیسا تعلق نہیں رہا 🙂❤️🩹 #foryoup #fypviraltiktok🖤シ゚☆♡viral #fypppppppppppppp #asethtic #poetry @TikTok