@jaydawgs_626: Jálense mi raza ya estamos listos jalense al en vivo #lapuente #BurgerTok #Burgers #fyp

JAYDAWGS626
JAYDAWGS626
Open In TikTok:
Region: US
Monday 12 October 2026 01:15:32 GMT
1956
36
8
7

Music

Download

Comments

cinthya19816
Torres1982 :
Diario estan en el mismo lugar ?
2026-10-12 08:24:43
0
greyes64
GReyes :
How much?
2026-10-12 03:00:19
1
purrrtearetro
retro1 :
Esoooo
2026-10-12 01:51:29
0
To see more videos from user @jaydawgs_626, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

بعد میں؟ میں بس تصویریں رہ جاتی ہیں... کچھ پرانے پیغامات، کچھ ادھورے خواب، چند ہے نام دعائیں، اور دل میں بسی وه خاموشیاں جنہیں کسی کے سامنے بیان بھی نہیں کیا جا سکتا۔ وقت گزرتا رہتا ہے، لوگ کہتے ہیں کہ سب ٹھیک ہو جاتا ہے، مگر سچ تو یہ ہے کہ کچھ زخم بھر ضرور جاتے ہیں، لیکن ان کے نشان پوری زندگی ساتھ رہتے ہیں۔ جن کے ساتھ ہنسنے کی عادت ہو، ان کے بغیر مسکرانا بھی ایک امتحان لگتا ہے۔ جنہیں ہر دعا میں مانگا ہو، انہیں صرف یادوں میں تلاش کرنا دل کو ہر روز تھوڑا تھوڑا توڑ دیتا ہے۔ بعد میں انسان جینا تو سیکھ لیتا ہے، مگر پہلے جیسا نہیں رہتا۔ باتیں کم ہو جاتی ہیں، اعتماد کم ہو جاتا ہے، اور دل ہر نئے رشتے سے ڈرنے لگتا ہے۔ کبھی کسی تصویر پر نظر پڑتی ہے، تو ہونٹوں پر ہلکی سی مسکراہٹ آتی ہے، مگر آنکھیں خاموشی سے سب کچھ بیان کر دیتی ہیں۔ کیونکہ تصویریں بولتی تو نہیں، لیکن بہت کچھ یاد دلا دیتی ہیں۔ افسوس صرف بچھڑنے کا نہیں ہوتا، افسوس اس بات کا ہوتا ہے کہ جنہیں ہمیشہ ساتھ رہنا تھا، وہ ایک دن اجنبی بن کر گزر جاتے ہیں۔ اور پھر انسان ہزاروں لوگوں کے درمیان بھی اپنے اندر سے تنہا ہو جاتا ہے۔ آخر میں... نہ شکوے باقی رہتے ہیں، نہ صفائیاں، نہ واپسی کی امید بعد میں بس تصویریں رہ جاتی ہیں، یادیں رہ جاتی ہیں، اور ایک ایسا درد... جو وقت کے ساتھ کم نہیں ہوتا، صرف خاموش ہو جاتا ہے۔

About