مجمہ ماشاء اللہ بہت زیادہ تھا تھوڑا جگرا کر لیتے آواز بلند کرنے کا پاکستان میں تو ایسے خرج رکھتے ہو دوسرے شہر میں بھی لوگ سنتے ہیں کم سے کم اتنا تو خرج رکھتے کہ پاک سیدہ سلام اللہ علیہا [Crying] کو پتا چلتا کہ کوئی تو ہے جو بقیہ میں مولا حسین علیہ السّلام کا پرسا دینے آیا ہے [Crying]