لانگ مارچ کی صورت میں بہترین اپوزیشن عاصم منیر کےلئے تیار کرگئے ہیں سہیل آفریدی✌️✌️✌️✌️✌️✌️✌️✌️✌️✌️✌️✌️✌️✌️✌️اب لوگ غفلت کی نیند نہی سو سکتے اب کانٹوں پہ نیند نہی آئے گی عوام کو، اب ہر دن دما دم مست قلندر میں جھومتا عوامی ریایکشن نظر آئے گا ہر طرف انشاء اللہ تعالیٰ ✌️✌️✌️✌️✌️✌️✌️✌️✌️✌️✌️✌️✌️✌️✌️✌️✌️✌️✌️✌️✌️✌️✌️✌️✌️