@aliwryts0: 🥹🫶🏻❤️🩹 میں چاہتی ہوں کہ وقت بدل جائے، حالات بدل جائیں، زندگی کے رنگ بدل جائیں، مگر تمہارے لیے میرے دل میں موجود محبت کبھی نہ بدلے۔ آخری سانس تک تمہیں اسی شدت سے چاہوں جیسے آج چاہتی ہوں، کیونکہ میرے لیے محبت کا سب سے خوبصورت مطلب صرف تم ہو۔ ❤️🔥🥺👀🫶🏻🖇️💐