@hendocristian88:

ajungcung
ajungcung
Open In TikTok:
Region: ID
Monday 12 October 2026 02:24:59 GMT
3737
155
2
10

Music

Download

Comments

user121774094969
亦萍 :
🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰
2026-10-12 09:38:00
1
To see more videos from user @hendocristian88, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

سرگودھا/کوٹ مومن/احتجاج  سرگودھا:کوٹ مومن میں قتل کے مقدمے میں نامزد ملزمان کی عدم گرفتاری پر لواحقین کا تھانہ کوٹ مومن کے سامنے شدید احتجاج سرگودھا: مقتول مزدور محمد نواز کے ورثاء کا سینہ کوبی کرتے ہوئے اعلیٰ حکام سے فوری نوٹس لینے اور انصاف فراہم کرنے کا مطالبہ  سرگودھا:مقتول کی بیوہ اور دیگر لواحقین کے مطابق محمد نواز محنت مزدوری کرکے اپنے اہل خانہ کی کفالت کرتا تھا اور پانچ بیٹیوں اور ایک بیٹے کا باپ تھا۔  سرگودھا؛ورثاء کا الزام ہے کہ مقدمہ درج ہونے کے باوجود نامزد ملزمان تاحال گرفتار نہیں ہوسکے۔  سرگودھا:مقتول کی بیوہ نے یہ بھی الزام عائد کیا کہ ملزمان انہیں اور ان کے بچوں کو جان سے مارنے کی دھمکیاں دے رہے ہیں۔ سرگودھا:مظاہرین نے ڈی پی او سرگودھا توقیر محمد نعیم اور دیگر اعلیٰ حکام سے واقعے کا فوری نوٹس لینے، نامزد ملزمان کی گرفتاری اور اہل خانہ کو تحفظ فراہم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ سرگودھا:فرانزک رپورٹ موصول ہوتے ہی مزید قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ پولیس زرائع #fyppppppppppppppppppppppp

About