@sad_boy_poetry5: میں تجھ سے کیسے کہوں جاناں تو علاج ہے میری اُداسیوں کا۔۔ میں تجھ سے کیسے کہوں جاناں، تو علاج ہے میری اُداسیوں کا۔ ❤️🩹🤍 تیری ایک مسکراہٹ میرے دل کا سکون ہے، تیری آواز میری ساری تھکن مٹا دیتی ہے۔ شاید تجھے اندازہ نہیں، مگر تو وہ شخص ہے جس سے بات ہو جائے تو دل ہلکا اور دنیا خوبصورت لگنے لگتی ہے۔ جاناں، تو صرف میری محبت نہیں، میری اُداسیوں کی سب سے خوبصورت دوا بھی ہے۔ 🫶🏻🥀 #foryourpage #foryou #loverpeotry #viral_video #anfeezemyaccont