پہلی تو بات یہ ہے کہ ہمارے لیے کوئی جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار سنوار منگل بد ھ کچھ نہیں ہے شکر الحمدللہ 16 دن چھٹی ملتی ہے 16 دن میں ہماری چھٹی ہوتی نہیں ہے تو اللہ پاک اس کو زندگی دے تو اس نے کبھی انکار والا کھاتا یا اس کے اگے پیچھے مرنے والا کھاتا ہی نہیں اس کو رکھا ہی شہزادیوں والی جگہ پہ ہے جس ٹائم بھی کہو وہ خود کہتی ہے جان میری جان بھی حاضر ہے