@jauneliapoetrythelegend: میں نہ ٹھہروں نہ جان تو ٹھہرے کون لمحوں کے روبرو ٹھہرے میں یہاں مدتوں میں آیا ہوں ایک ہنگامہ کو بہ کو ٹھہرے محفل رخصت ہمیشہ ہے آؤ اک حشر ہا و ہو ٹھہرے اک توجہ عجب ہے سمتوں میں کہ نہ بولوں تو گفتگو ٹھہرے #jauneliapoetrythelegend#urdushayari #sadpoetry #poetrylover #fyp