@fatimhzmesr: • کرسی کھو دی پر سر نہ جھکایا، سہیل آفریدی نے غیرت کا علم بلند کر کے تاریخ رقم کر دی۔ • حکومتیں تو آنی جانی ہیں، مگر جو اصولوں پر سمجھوتہ نہیں کرتے، تاریخ میں وہی سہیل آفریدی بن کر ہمیشہ زندہ رہتے ہیں۔ • عزم و استقلال کی نئی داستان: اقتدار کی قربانی دے دی، لیکن باطل کے سامنے گھٹنے ٹیکنے سے صاف انکار کر دیا۔ • سہیل آفریدی نے ثابت کر دیا کہ منصب عارضی ہے اور عزتِ نفس دائمی۔ حکومت قربان، مگر اصولوں پر نو کمپرومائز!#SuhailAfridi #suhailafridicmkpk #MuhammadSuhailAfridi #SuhailAfridiCMKPK