[Heartwarming][Heartwarming][Heartwarming][Power][Power][Power] good
2026-10-12 08:46:49
1
m. h .a. m . m. a :
مفتی طارق مسعود صاحب ماشاءاللہ ہمارے علمائے دیوبند کے ڈائمنڈ ہیں
2026-10-12 08:46:04
21
Hanzla Shith :
2026-10-12 02:58:08
57
سیّد زَادَہ ᥫ᭡ :
آج تک کسی ماں نے ایسا بیٹا نہیں جنا جس نے علمائے دیوبند کو دلائل میں ہرایا ہو 💯
الحمدللہ ❤️
2026-10-12 05:32:36
45
Khan Faizan :
جیسے 3 بار قبول بولنے سے نکاح ہو جاتا ہے میاں بیوی کا رشتہ بن جاتا ہے
ویسے ہی تین بار طلاق بولنے سے طلاق ہو جاتی ہے میاں بیوی میں علیحدگی ہوتی ہے ،
یہ کہہ نہیں لکھا کہ 3 طلاق ایک ہوتی ہے
2026-10-12 09:16:57
38
Talha :
@Talha:کہاں ہے وہ لوگ؟ جو کہتے تھے طارق مسعود صاحب کو شادیوں پہ بات کرنے کے علاوہ کچھ نہیں آتا
2026-10-12 05:36:28
41
Noor Ul Haya :
Masha Allah mufti Sahab 🥰🥰🥰
2026-10-12 05:22:49
40
❣️تقلید جہالت و گمراہی❣️ :
اگر میں غیر شرعی طریقے سے وضو کروں یعنی پاوں سے شورع کرکے اخر میں ھاتھ دھولوں۔اور اسی طرح غیر شرعی طریقے سے نماز کریں۔ یعنی التحیات سے شورع کرکے تکبیر تحریمہ پر ختم کریں۔ تو کیا یہ وضو و نماز اللہ تعالی کے ھاں قابل قبول ھوگی۔ مولانا طارق مسعود صاحب
2026-10-12 03:58:47
31
👽 ابنِ آدم👽 :
Ulamai-e- Deoband🥰🤌✌️
2026-10-12 04:18:35
39
Future Growing :
اللہ ہمارے علماء دیوبند کو سلامت رکھے آمین
2026-10-12 09:11:59
5
To see more videos from user @ulma_e_deoband, please go to the Tikwm
homepage.