مولوی صاحب یہاں مولوی بھی نماز پڑھانے کا معاوضہ وصول کرتے ہیں رہائش گیس بجلی پانی فری کے علاوہ چندے نظرانے بھی مانکتے ہیں کیا یہ اسلام میں جائر ہے ؟؟ اور رہی بات منگتوں کی تو اب حالات یہ ہیں کے کسی شاپنگ مال کسی مارکیت میں دس منٹ کھڑے ہو جاؤ تو کم از کم چالیس پچاس مانگنے والے آتے ہیں پاکستان میں کوی اور اضافہ ہو نہ ہو منگتوں کا خطرناک اضافہ ہو چکا ہے بیرون ملک بھی پاکستان کو منگتوں نے بدنام کیا ہوا ہے جبکہ نبی پاک نے محنت کرنے کام کرنے کا حکم دیا کیا مسجد کے مولوی پر بھی فرض نہی کے وہ اپنا کام کر کے کوی کاروبار کر کے گزر بسر کرے یا اسے معاوضہ دینے کا حکم ہے نبی پاک نے پاس اگر کوی مانگنے آیا تو نبی پاک نے اسے کہا تیرے گھر میں کیا ہے اس نے بولا ایک کمبل اور ایک پیالہ فرمایا جا کے آ اور اسے فروخت کر کے جو رقم ملی اسے دی اور اسے کہا جا اس سے کلہاڑی خرید کے لا وہ کلہاڑی خرید لایا نبی پاک نے اپنے دست مبارک سے دستہ لگایا اور اسے کہا جا لکڑیاں کاٹ کر بیچ کچھ عرصے بعد وہ غنی ہو گیا جبکہ ہمارے ملک میں لوگوں نے ممبروں پر بیٹھے ہوے نام نہاد مولویوں نے لوگوں کو منگتا بنایا ہوا ہے اور قصے کہانیاں سنا کر لوگوں کو مال دینے پر اکسایا جاتا ہے صدقات خیرات دینا چاہیے لیکن نبی پاک کی یہ حدیث بھی سنی ہوی ہے کے نبی پاک نے فرمایا تمم کسی کے مانگنے کی آواز سنو اور باہر جا کر دیکھو کے وہ واقعی حقدار ہے آوازیں لگالگا کر مانگ رہا ہے تو ایسے مانگنے والے کو بھی کچھ مت دو کے اس نے مانگنا اپنا پیشہ بنایا ہوا ہے اب انسان کس بات ر عمل کرے منگتوں نے پورا معاشرہ بگاڑ رکھا ہے
2026-10-12 10:26:53
1
afzaal cheema :
sunai aao kahaniya
2026-10-12 07:00:34
3
Adnan javed :
معافی دے دیو مولوی صاحب عوام
2026-10-12 09:47:26
2
Mohammad Farooq :
g
2026-10-12 05:18:40
2
Velvet Soul 🫀 :
part 2
2026-10-12 06:49:35
0
Raza Raza109 :
2026-10-12 10:03:16
0
UMAR RAJPOOT 🥰 :
2026-10-12 09:09:04
0
✨𓆩 ذوالفقار بخش دیناری 𓆪✨ :
2026-10-12 08:29:40
0
Malik Adnan :
@h Jo
2026-10-12 08:22:29
0
Mr .motto :
@بھائی صاحب اپ نے کسی کو فالو بیک نہیں دیا اپ کو ری پوسٹ کر دیا ہے میں نے شیئرنگ کر دی سب کچھ کر دیا اپ کی پلیز اپ نے ایک فالو بیک مجھے ضرور دینا ہے خدا حافظ دیکھوں گا دو
2026-10-12 04:35:21
0
Ulفat Ali ୬୨୨୦ :
❤️❤️❤️
2026-10-12 10:21:22
0
Ghulam Abbas :
[Heartwarming][Heartwarming][Heartwarming]
2026-10-12 10:20:38
0
Riaz Ali :
🥰🥰🥰
2026-10-12 10:19:46
0
user9730455705936 :
🥰🥰🥰
2026-10-12 10:19:40
0
Danial Mashwani :
[Big LOL][Big LOL][Big LOL]
2026-10-12 10:18:15
0
Asif Rajput :
🥰🥰🥰
2026-10-12 10:18:28
0
MalikIsd :
🥰🥰🥰
2026-10-12 10:17:42
0
Sajid JUTT 👽👽🤌 :
🥰🥰🥰
2026-10-12 10:12:27
0
Sajid JUTT 👽👽🤌 :
❤️❤️❤️
2026-10-12 10:12:25
0
Malik Ahsin :
🥰🥰🥰
2026-10-12 10:12:19
0
.𝑺𝑭_♛ :
😳😳😳
2026-10-12 10:09:48
0
Subhan :
♥️♥️♥️
2026-10-12 10:06:55
0
ملک رضوان :
🥰🥰🥰
2026-10-12 02:55:45
0
To see more videos from user @islamic.vibes8820, please go to the Tikwm
homepage.