@urduquotes058: When the last hope fades, even silence speaks of pain. May light return to every place living in darkness. 🥀 #UrduQuotes #Freedom #DeepQuotes #Hope #HeartfeltWords
Imran khan na kaha tha jab ziada andhere rat atii he tu Sbhu huna ka time thora reh jata he tu hme Pecha na hatna azadi k lie lerta rehna he sbhu b hugi inshaAllaH 😭
2026-10-12 17:14:25
0
#meer🏴☠️ ウ :
Allah ki zat oper bethi ha yqeen rakhu ous pr ❤️wo rat ko din our din ko rat ma Badal Skta ha to achy din b layega insha Allah ❤️
2026-10-12 17:26:29
0
NeverGiveup7709 :
💔 آج میں پشاور گیا تھا، اپنی آنکھوں سے دیکھا کہ ہر کوئی اپنے کام میں مصروف تھا، ہر کوئی اپنی زندگی میں مگن تھا۔ 😔 مجھے کہیں کوئی مزاحمت نظر نہیں آئی، نہ ہی لوگوں میں کوئی ایسی ہلچل دکھائی دی جس سے لگتا کہ سہیل آفریدی کی گرفتاری پر کسی کو کوئی فرق پڑا ہو۔ بہت سے لوگوں کو تو شاید اس بات کا علم بھی نہیں تھا۔ 💔
حقیقت یہ ہے کہ سوشل میڈیا پر کمنٹس کرنا، سٹیٹس لگانا اور نعرے لگانا بہت آسان ہے، لیکن وقت آنے پر میدان میں کھڑے ہونا ہر کسی کے بس کی بات نہیں۔ 😶🌫️✊
اصل سپورٹر وہ نہیں جو صرف سوشل میڈیا پر نظر آئے، بلکہ وہ ہے جو مشکل وقت میں اپنے لیڈر اور اپنے نظریے کے ساتھ کھڑا رہے۔ 🥀 افسوس کہ ہمارے ہاں اکثر لوگ صرف کمنٹس اور سٹیٹس کے سپورٹر ہیں؛ جب عملی طور پر ساتھ دینے کا وقت آتا ہے تو کوئی خاموش ہو جاتا ہے، کوئی پیچھے ہٹ جاتا ہے اور کوئی غائب ہو جاتا ہے۔ 💔😔
یاد رکھیں! لیڈر کے ساتھ تصویریں بنوانا، نعرے لگانا اور سٹیٹس لگانا سپورٹ نہیں؛ مشکل وقت میں ثابت قدم رہنا ہی اصل وفاداری ہے۔ ✊❤️🩹🥀
2026-10-12 13:43:49
7
🫀 𝓜 💢w𝓪𝓺𝓪𝓼🪷 :
*;(Inshallah the time is coming when in the Muslim world we should have democracy)
2026-10-12 15:53:25
0
𝑨𝒍𝒊 𝑨𝒇𝒓𝒊𝒅𝒊 🇩🇪 :
Dil Thor Dya 🥺
2026-10-12 11:07:16
14
nushkians :
we failed as a nation 😭
2026-10-12 18:19:08
0
Farri :
My heart aches
2026-10-12 11:22:01
0
804 :
AKHIR IS PAKHTONKHWA KA HOGHA KIA💔💔💔💔💔💔
2026-10-12 11:45:28
12
King Feroz khan :
miss you
2026-10-12 17:43:27
0
Nasir Sk 🖤 :
جب تک تمام پاکستانی ایک ساتھ کھڑے نہیں ہوں گے چاہے وہ پٹھان ہوں پنجابی سندھی یا بلوچ میں لکھ کر دیتا ہوں کہ پاکستان کے حالات روز بروز بدتر ہوتے جائیں گے
قسم سے پاکستان کے حالات دیکھ کر دل خون کے آنسو روتا ہے نہ کہیں قانون نظر آتا ہے نہ انصاف عوام بھوک اور مہنگائی سے مر رہی ہے غریب آدمی دو وقت کی روٹی کے لیے ترس رہا ہے جبکہ ہمارے حکمران مزے کرنے میں مصروف ہیں
آخر کب تک ہم زبان، قوم اور صوبے کے نام پر تقسیم رہیں گے ہم سب سے پہلے پاکستانی ہیں جب تک ہم اپنے ذاتی اختلافات بھلا کر ایک قوم بن کر اپنے حقوق، انصاف اور قانون کی بالادستی کے لیے کھڑے نہیں ہوں گے تب تک حالات بدلنا مشکل ہے
پاکستان ہم سب کا ہے اور اس کی بہتری بھی ہم سب کی ذمہ داری ہے ہمیں پٹھان پنجابی سندھی یا بلوچ بن کر نہیں بلکہ ایک پاکستانی بن کر سوچنا ہوگا کیونکہ اتحاد میں طاقت ہے اور قومیں تبھی ترقی کرتی ہیں جب ان کے عوام متحد ہوں اور سب کے لیے قانون اور انصاف برابر
2026-10-12 15:55:01
2
#Malak_Niamat_Shinwari.❤️🤗 :
:اگر یہ دنیا عمران خان کے خلاف ہے*
*تو ہم اس دنیا کے خلاف ہیں بات ختم!*
2026-10-12 17:20:26
1
☞𝘞𝙖𝗵𝙞𝙙 𝙋𝙏𝘐🇧🇫乂 :
Insha Allah Wakht badliga ek din 🥺
2026-10-12 17:21:54
1
Zafar khan :
inshallah Allah pak Karam kary ga
2026-10-12 14:58:57
1
☠️Sheikh LaLa☠️ :
2026-10-12 16:36:16
1
...313...0 :
🥹🥹🥹
2026-10-12 15:00:51
1
👑 𝐘𝐎𝐔𝐒𝐀𝐅𝐙𝐀𝐈 👑 :
2026-10-12 15:57:06
1
𝓐 𝓝 𝓐 𝓢 𝓞 𝓞 🍁 :
2026-10-12 15:41:01
1
♔👣 𝐒𝒶尺ᶠ𝕣𝓪z Ǘⓚ b𝓸𝓎 ☞👑 :
2026-10-12 14:19:37
1
𝐓𝐔𝐒𝐄𝐄𝐅 𝐊𝐇𝐀𝐍 .𝐏𝐓𝐈 :
ہائے ہائے وزیراعلی صاحب 🥹💔
2026-10-12 13:45:30
1
Hammad :
Bro he has already done what he need to do for us .He gathered all the people to stand against this violence government and now the people should their work
2026-10-12 14:41:28
1
Itx_avenger..🤫 :
ajeeb sa dukh or sanata ha peshawar ma qasam se yrr 🥺
2026-10-12 18:07:09
0
ahsan😎🇦🇪 :
2026-10-12 18:34:55
0
Lala khan :
naa Uammedin Kufur hai...
Andhero ka jigar cher kar Noor ayega
Tum ho firoon to moosa bhe zaroor ayega..
jis tarhan Roshni ko andhera katam krta haiushe tarhan anderonko Roshni kah jaati hai....Allah ki raza py razi raho hosley k Sath..
2026-10-12 17:34:30
1
• خود غرض♡✨ :
harr gay yrrr❤️🥺🥺
2026-10-12 16:47:11
1
Toqeer Ahmad :
😭
2026-10-12 18:32:34
0
To see more videos from user @urduquotes058, please go to the Tikwm
homepage.