@lost.saqi2: جان وارنے کے جھوٹے وعدے نہیں آتے مجھے، جہاں تک میری حیثیت ہے، وہاں تک تمہارے ساتھ کھڑا ملوں گا۔۔۔❤️ میں تمہیں آسمان سے تارے توڑ کر دینے کے دعوے نہیں کرتا، مگر تمہاری آنکھوں میں آنسو بھی نہیں دیکھنا چاہتا، میں تمہیں دنیا کی ہر خوشی دینے کا وعدہ نہیں کرتا، مگر اپنے حصے کی خوشیاں تم پر ضرور واروں گا، میں کامل نہیں ہوں جاناں، مگر تمہارے لیے مخلص ضرور رہوں گا، کیونکہ محبت بڑے بڑے وعدوں کا نام نہیں، بلکہ مشکل وقت میں ہاتھ تھام کر کھڑے رہنے کا نام ہے، اور میں تمہیں صرف اچھے وقت میں نہیں، بلکہ ہر حال میں اپنا بنا کر رکھنا چاہتا ہوں۔۔۔! 🫀✨