@zikre.ali0: احتسابِ ناصبیت 📚🔥 | مولانا اللہ وسایا صاحب کی کتاب اور محبتِ اہلِ بیتؑ#EhtisabENasbiyat #MaulanaAllahWasaya #AhlulBayt#fypシ゚viral🖤tiktok☆♡🦋myvideo #BanuUmayya @𝙅𝙀𝙍𝙍𝙔 🪐 @Shian_E_Ali 🚩 @امــربالمعــروف 🇵🇰||☪︎ @علی والے 👑 @🌙𝐌𝐮𝐬𝐥𝐢𝐦𝐚𝐡𝐱𝐄𝐌𝐀𝐌🤍 @زین العابدین @YA ALI MADAD 💎 @A H A D-3 1 3 @🖤ALINA KHAN🖤
رسول الله ﷺ (غزوۂ) تبوک کے لئے نکلے اور حضرت علی ؓ کو (مدینہ میں) اپنا خلیفہ (نائب، قائم مقام) بنایا، تو حضرت علی ؓ نے عرض کیا کہ آپ مجھے بچوں اور عورتوں میں چھوڑے جا رہے ہیں؟
آپ ﷺ نے فرمایا: "کیا تم اس پر راضی نہیں ہو کہ تمہاری مجھ سے وہی نسبت ہو جو ہارون ؑ کی موسیٰ ؑ سے تھی؟ البتہ میرے بعد کوئی نبی نہیں ھے."✍️شوکت علی گدی ۔
بخاری 4416 (بخاری 3706؛ مسلم 6220، 6221، 6217، 6218؛ ترمذی 3731، 3730؛ ماجہ 115، 121؛ مسند احمد 1583، 1600، 14693؛ حبان 6927؛ ابی شیبہ 38163؛ مشکوٰۃ 6087)