@hearttouch.302: ایک درود کے بدلے دس رحمتیں | درود شریف کی فضیلت کیا آپ جانتے ہیں کہ ایک مرتبہ درود پڑھنے پر اللہ دس رحمتیں نازل فرماتا ہے، دس گناہ معاف کرتا ہے اور دس درجے بلند کرتا ہے؟ قیامت کے دن نبی کریم ﷺ کے سب سے قریب وہ ہوگا جو سب سے زیادہ درود پڑھتا ہوگا۔ آج سے روزانہ سو مرتبہ درود شریف کی عادت بنائیں! #درودشریف #اسلامی_ویڈیو #hearttouchingurdu #جمعہ #اسلام #shorts