@arrehmann29: ضرورت ہی نہیں پڑی کسی کو آزمانے کی، 🥀💔 وقت کے ساتھ اپنے بھی اپنے اصل رنگ دکھا گئے۔ 🙂🖤 کبھی جن پر اندھا اعتبار تھا، آج انہی کے رویّوں نے بہت کچھ سکھا دیا۔ زندگی نے سمجھا دیا کہ ہر چہرے پر لکھا نہیں ہوتا کہ اس کے دل میں کیا ہے، کچھ حقیقتیں وقت خود سامنے لے آتا ہے۔ 💯🥀 #RealityOfLife #BitterTruth #UrduQuotes #DeepLines #SadQuotes