Mara ap ko molana challenge ha ap ksa 1400 so sadi sa nuni ha muja be batya please refance ka sath muja be pata chla Quran ma khi Suni ka Zakir ha bus musalman ka ha bus
2026-10-12 07:28:46
0
𝓜𝓻 𝓪𝓻𝓱𝓪𝓶 :
میں فخر سے کہتا ہو میں سنی ہو
مسئلہ یہ ہے کے میں اللہ کو بھی مانتا ہو اللّٰہ کے رسول کو بھی مانتا ہو تمام نبیوں کو بھی مانتا ہو صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم السّلام کو بھی مانتا ہو اللّٰہ کے نیک بندوں اور ولیوں کو بھی مانتا ہو
اور میں کٹّر سنی ہو ☺️
2026-10-12 07:36:48
3
m.muzmmil :
:*تہتر فرقوں والی حدیث صحیح ہے*
> *"إِنّبَنِي إِسْرَائِيلَتَفَرّقَتْعَلَى ثِنْتَيْنِ وَسَبْعِينَمِلّةً، وَتَفْتَرِقُأُمّتِي عَلَى ثَلَاثٍ وَسَبْعِينَمِلّةً، كُلّهُمْفِي النّارِ إِلّا مِلّةً وَاحِدَةً"*
> بنی اسرائیل 72 فرقوں میں بٹے، میری امت 73 فرقوں میں بٹے گی، سب جہنم میں جائیں گے سوائے ایک کے۔
> *[سنن ترمذی 2641، ابو داؤد 4596، صحیح]*
صحابہ نے پوچھا: یا رسول اللہ ﷺ وہ ایک کون ہے؟
تو آپ ﷺ نے دو نشانیاں بتائیں:
### *1. نشانی - قرآن و سنت اور صحابہ والا راستہ*
> *"مَا أَنَا عَلَيْهِ وَأَصْحَابِي"*
> جو اس طریقے پر ہوگا جس پر میں ہوں اور میرے صحابہ ہیں۔
> *[ترمذی 2641]*
یعنی جس کا عقیدہ، عبادت، نماز، عقیدہ توحید، وہی ہو جو نبی ﷺ اور صحبابی رسول علیہ السلام کہ طریقے میں اس اہل بیعت بھی شامل ہوگے
### *2. نشانی - جماعت*
دوسری روایت میں فرمایا:
> *"الْجَمَاعَةُ"*
> وہ جماعت ہے [ابو داؤد 4597]
جماعت سے مراد حق پر جمع لوگ، صحابہ کی جماعت۔
### *حق والے فرقے کی عملی نشانیاں کیا ہیں؟*
محدثین نے ان احادیث سے 4 نشانیاں نکالی ہیں:
*1. توحید خالص:* شرک، قبر پرستی، غیر اللہ سے مدد مانگنے سے پاک
*2. سنت کا پابند:* بدعت سے نفرت، ہر کام میں دلیل - "قال اللہ، قال الرسول ﷺ"
*3. صحابہ کا احترام:* تمام صحابہ سے محبت، خاص کر خلفائے راشدین، اور ان کے فہم سے دین کو سمجھنا
*4. فرقہ واریت سے دور:* اپنا نام صرف مسلمان، اہل سنت، اہل حدیث - کسی شخصیت، قبر، یا جگہ کی طرف نسبت سے فرقہ نہیں بناتا
*امام عبداللہ بن مبارک سے پوچھا گیا کہ وہ ناجی فرقہ کون ہے؟* ترمزی 2229
تو فرمایا: *"اہل الحدیث"* - جو حدیث پر چلتے ہیں۔
خلاصہ: *حق والا وہ ہے جس کا عقیدہ و عمل قرآن، صحیح حدیث، اور فہمِ صحابہ کے مطابق ہو، چاہے وہ تعداد میں کم ہی کیوں نہ ہو
2026-10-12 05:23:33
1
m.muzmmil :
اہل حدیث - پیرشیخ عبدالقادر جیلانی کی نظر میں؟
اب آپ پیر شیخ عبدالقادر جیلانی کا بیان حق نشان بھی سنیں ، جو ہمارے حق میں زبردست شہادت ہے۔ وہ اپنی کتاب غنیۃ الطالبین صفحہ (294) پر فرماتے ہیں : اعلم ان لاهل البدعة علامات يعرفون بها فعلامة اهل البدعة الوقيعة فى اهل الاثر . الخ بدعتیوں کی بہت سی علامتیں ہیں جن سے وہ پہچانے جاتے ہیں ۔ بڑی علامت ان کی یہ ہے کہ وہ اہل حدیث کو برا بھلا اور سخت سست کہتے ہیں اور یہ سب عصبیت اور بغض کی وجہ سے ہے جو ان کو اصل اہل سنت سے ہوتا ہے ۔ اہل سنت کا صرف ایک ہی نام ہے اور وہ اہل حدیث ہے ۔پیر شیخ عبدالقادر صاحب کے اس بیان سے واضح ہوگیا کہ جو اہل حدیث کو برا بھلا کہتے ہیں وہ بدعتی ہیں ۔ اور جو بدعتی ہوں وہ اہل سنت نہیں ہو سکتے۔ نتیجہ یہ نکلا
(1) اہل حدیث کو برا بھلا کہنے والے اہل سنت نہیں ہو سکتے ۔
(2) جو اہل حدیث کے الٹے سیدھے نام رکھتے ہیں ، کبھی وہابی کہتے ہیں ، کبھی غیر مقلد وہ سب بدعتی ہیں اور بدعتی اہل سنت نہیں ہو سکتے۔
(3) اہل سنت صرف اہل حدیث ہیں ۔ باقی زبردستی کے دعویدار ہیں ۔
(4) جب پیر شیخ جیلانی ناجی جماعت صرف اہل سنت کو قرار دیتے ہیں اور وضاحت فرماتے ہیں کہ اہل سنت صرف اہل حدیث ہوتے ہیں تو ثابت ہوا کہ وہ خود بھی اہل حدیث تھے ۔
(5) جب پیر شیخ عبدالقادر جیلانی اہل حدیث تھے اور تھے بھی پیر کامل - مسلم عندالکل تو معلوم ہوا کہ اہل حدیثوں میں بڑے بڑے ولی گزرے ہیں .
(6) جاہل عالموں کا یہ کہنا غلط ہے کہ اہل حدیث کوئی ولی نہیں ہوا۔
(7) جب ناجی فرقہ اہل سنت ہیں اور اہل سنت صرف اہل حدیث ہیں اور ولی کا ناجی ہونا ضروری ہے تو ثابت ہوا کہ ولی صرف اہل حدیث ہی ہو سکتا ہے
(8) جب ولی صرف اہل حدیث ہی ہو سکتا ہے تو ثابت ہوا کہ جتنے ولی گزرے ہیں وہ سب اہل حدیث تھے ۔
(9) جو اہل حدیث نہیں تھا وہ ولی بھی نہیں تھا ۔ خواہ جہلاء نے اسے ولی مشہور کر رکھا ہو۔
(10) نجات کے لیے بھی اور ولی بننے کے لیے بھی اہل
حدیث ہونا ضروری ہے ۔ جو اہل حدیث نہ ہو ، ولی ہونا تو در کنار اس کی نجات کا مسئلہ بھی خطرے میں ہے۔
2026-10-12 05:22:56
0
Jutt Sahb ✌️💉🥷🔥💥 :
read drod shrief and tap done 👍
2026-10-12 07:31:22
0
NAEE M :
🥰🥰🥰
2026-10-26 04:08:27
0
Muhammad :
[Red heart][Red heart][Red heart]
2026-10-31 04:35:38
0
rizwan.jutt342 :
🥰🥰🥰
2026-11-01 05:50:17
0
Imtayaz Ali ThaheeM :
🥰🥰🥰
2026-10-27 21:04:11
0
MohsiN :
🥰🥰🥰
2026-10-28 04:15:47
0
Abdul_Rehman 786 :
❤️❤️❤️
2026-10-27 18:56:53
0
Rana Umar🥀🚬 :
[Heartwarming][Heartwarming][Heartwarming]
2026-10-27 08:07:32
0
rizwan.jutt342 :
💗💗💗
2026-11-01 05:50:15
0
hum h Labaik Waly :
🥰🥰🥰
2026-10-23 18:05:05
0
Bilal Hassan Bhatti :
[Hands open][Hands open][Hands open]
2026-10-18 19:09:36
0
M.S :
🥰🥰🥰
2026-10-28 14:51:04
0
Bilal Hassan Bhatti :
[Red heart][Red heart][Red heart]
2026-10-18 19:09:38
0
🖤🖤JOYIA ❤️ ❤️ :
😘😘
2026-10-17 07:20:39
0
👉RAJPOOT👈💪 :
❤️❤️❤️
2026-10-12 04:10:22
0
To see more videos from user @dailydeen67, please go to the Tikwm
homepage.