@khaak_nasheen09: حج ادا کرنا تو آسان ہے، مگر اپنے نفس کو بدلنا ہر کسی کے بس کی بات نہیں۔ ہم شیطان کو مارنے کے لیے پتھر پھینکتے ہیں، لیکن افسوس کہ واپسی پر اپنے اندر کے شیطان کو پہلے سے بھی زیادہ طاقتور کر چکے ہوتے ہیں۔ 🖤 #unfrezzmyaccount #urduline #viewsproblem😔💔 #fypシ゚viral #foryou
سبحان اللہ! کتنی سچی بات کہی آپ نے۔ کاش ہم پتھر پھینکنے کے ساتھ ساتھ اپنے اندر کے تکبر اور انا کو بھی وہیں دفن کر سکتے۔ ظاہری عبادت تب ہی اثر دکھاتی ہے جب باطن کی صفائی ہو۔ بہت ہی خوبصورت اور آنکھیں کھولنے والا خیال ہے!🥰
2026-10-13 10:40:44
2
Mann Amir :
حق
2026-10-12 04:15:17
1
Waqar Ali :
بہت خوب جناب
2026-10-12 04:47:07
1
🕋Λไi.𝙸𝒎r𝙖ȵ🌴 :
ماشاءاللہ ہمشہ کی طرح لاجواب 🌷🌷🌷
2026-10-12 11:16:04
1
M Shahbaz M Shahbaz33 :
❤️❤️❤️
2026-10-12 15:54:34
1
The Prince :
🌹🌹🌹
2026-10-12 10:58:52
1
Zubair Jutt :
❤️❤️❤️
2026-10-12 05:36:09
1
Қ$Ħ♏Rɪ :
🥺
2026-10-12 04:40:22
1
Ali Imran :
🥰🥰🥰
2026-10-12 18:50:39
1
⚜️چوہدری ✨🔰 :
♥️♥️♥️
2026-10-12 22:22:15
1
To see more videos from user @khaak_nasheen09, please go to the Tikwm
homepage.