@salo.isback: follow @S A L O ♥️ ریاض کے کنگ خالد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر حوثیوں کے حملے میں زخمی ہونے والی سوڈانی ایئر ہوسٹس رہام یاسین کی والدہ نے سعودی عرب کے طبی عملے کی جانب سے فراہم کی جانے والی دیکھ بھال پر اظہارِ تشکر کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ سعودی طبی عملے نے ان کی بیٹی کے علاج اور دیکھ بھال میں کوئی کسر نہیں چھوڑی اور ہر ممکن مدد فراہم کی۔ رہام یاسین کی والدہ نے یہ بھی بتایا کہ ان کی بیٹی اپنے یتیم بہن بھائیوں کی کفالت کرتی ہے، جس کی وجہ سے اس کی صحت یابی پورے خاندان کے لیے انتہائی اہم ہے۔ انہوں نے مشکل وقت میں اپنی بیٹی کی دیکھ بھال کرنے اور علاج کی ذمہ داری اٹھانے پر سعودی قیادت کا شکریہ ادا کیا۔ اللہ تعالیٰ رہام یاسین سمیت تمام زخمیوں کو جلد صحت یابی عطا فرمائے۔#foryou #foryoupage #unfrezzmyaccount #growmyaccount #salo_lanjwani

S A ل O 👀
S A ل O 👀
Open In TikTok:
Region: SA
Monday 12 October 2026 04:20:28 GMT
5421
91
0
1

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @salo.isback, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About