@gumnam_khadim_e_shohda: مدافع حرم بی بی زینب سلام اللہ علیہا شہید محسن حججی کی زوجہ کا انٹرویو: انٹرویو میں شہید کی زوجہ (زہرا) ان کے اور شہید کے ازدواجی زندگی کے مختلف پہلو بین کرتی ہیں، اس کے علاوہ شہید کی نورانی شخصیت کی مختلف پہلوؤں پر بات کرتی ہے، انٹرویو شہید کی رضائے پروردگار و اطاعت اہل البیت علیہم میں گزاری گئی زندگی کی عکاسی کرتا ہے اور ہمیں شہید بطور نمونہ دیکھنے میں مدد دیتا ہے۔ پروردگار شہید کے درجات بلند فرما اور ہمیں ان کے نقش قدم پر چلتے ہوئے شہیدانہ زندگی و موت نصیب فرما اللّٰھم اجْعَلْ مَحْیَایَ مَحْیَا مُحَمّدٍ وّ آل مُحَمّدٍ و مَمَاتِی مَمَاتَ مُحَمّدٍ وّ آل مُحَمّدٍ 🤲 ۔ ۔ ۔ التماس دعا گمنام خادم شھداء 💔 #گمنام_خادم_شھداء #العجل_يامهدي🤍 #تبیین #مدافع_حرم_حضرت_زینب