@abdulmanafsukhera: بس خواب بیچتا ہوں، بناتا نہیں ہوں میں لیکن یہ بات سب کو بتاتا نہیں ہوں میں اب تیرا کھیل کھیل رہا ہوں میں اپنے ساتھ خود کو پکارتا ہوں اور آتا نہیں ہوں میں شاعر: اکبر معصوم #abdulmanafsukhera #iqrarulhassan #foryou #poetry #shaneramzan