@alfaazehusnain: کین بی پاک سے مانگنا نبی کا وسیلہ دینا کیا نبی فائدہ دیتا ہے یا نبی فائدہ نہیں دیتا طارق مسعود کو بہت ہی خوبصورت جواب بھی نصیر الدین نصیر شاہ صاحب کا #پیرنصیرالدین_نصیرشاہ #fyp #مرشد #golrasharif #peernaseerudinnaseer
اس پوری کائنات میں ہر نعمت جو ہمیں ملی ہے وہ حضور کے وسیلے سے ملی ہے ۔۔ اللہ بھی ہمیں حضور کے وسیلے سے ملا ہے ورنہ ہمیں کیا بنا تھا کہ اللہ ہے ۔۔ حضور نے بتایا کہ اللہ ہے تو ہم نے حضور کو کہنے پہ مانا کہ اللہ ہے ۔۔
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ♥️
2026-10-12 07:25:35
26
😍Raja😍 :
واہ یہ جواب اہل رسولﷺ ہی دے سکتا ہے
2026-10-12 05:46:37
46
Mujahidbhutta :
مرشد نصیر الدین شاہ گیلانی جیسا صاحب علم آج تک کوئی نہیں دیکھا