@irfan.bhai233: مدینہ مدینہ، ❤️ یا رسول اللہ ﷺ! ہم غریبوں کا آقا مدینے میں ہے، دل کو سکون ملے، وہ روضہ مدینے میں ہے۔ 🥹💚 اللّٰہُمَّ صَلِّ عَلٰی سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَبَارِكْ وَسَلِّمْ۔ 🤲🌹 یا اللہ! ہمیں بھی ادب و محبت کے ساتھ مدینے کی حاضری نصیب فرما۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤲💚 #مدینہ #مدینہ #یا_رسول_اللہ #IslamicTikTok