ورلڈ ریکارڈ قائم
دنیا کا پہلا لانگ مارچ جو کسی اور کی حکومت ختم کرنے نکلا اور اپنی حکومت گنوا بیٹھا
ختم شد
2026-10-12 11:02:35
138
tipu Khan 007 :
I love pak army 🪖
2026-10-12 10:43:30
112
Shahzada :
::پہلے کہتے تھے حکومت ختم کر کے دکھاؤ انہوں نے کر کے دیکھا دیا پھر کہتے تھے خان کو گرفتار کر کے دکھاؤ پھر خان بھی جیل میں ڈال دیا پھر یہ کہتے تھے گورنر راج لگا کے دکھاؤ وہ بھی لگ گیا اب خدا کے واسطے یہ نہ کہہ دینا خان کو پھانسی لگا کے دکھاؤ 😁🤣🤣🤣
2026-10-12 13:54:42
28
Mohsin Mohsin :
Kya ye waqi kpk ha
2026-10-12 10:42:00
47
احمد فاروقی619 ✅ :
خیبرپختونخوا کی غیور عوام جو مشکل ترین وقت میں ریاست اور ریاستی اداروں کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہو کر محب وطن ہونے کا ثبوت دے رہے ہیں ان تمام غیور پٹھان بھائیوں کا دل سے شکریہ جزاک اللّٰہ لالا
پاخیر راغلے ماڑا[Red heart]
اور جو ابھی بھی ڈھٹائی سے شخصیت پرستی جیسی مرض کا شکار ہیں اللّٰہ رب العزت انھیں ہدایت دے آمین
2026-10-12 10:41:01
18
SHAH G :
زبردست عوام خوش ھے
2026-10-12 09:52:04
25
Rizwan Arshad :
Pak foj zindabad
2026-10-12 15:49:38
18
Ahsan Mughal :
انتظامیہ کے ٹراؤٹ چوک میں بیٹھے ہوئے بے روزگار دیہاڑی دار مزدورں کو انگلی دے کر مظاہرہ کروا رہی ہے
2026-10-12 09:40:33
7
rajal014 :
Jeo chachu G zabardast zindabad💐👑
2026-10-12 15:59:46
4
Navil Gujjar :
🥰🥰 Zindabad 🪖🦁
2026-10-12 09:58:45
10
Ahtisham nazeer :
PML N Zindabad pak army's zindabad ♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️
2026-10-12 07:41:04
12
Pakistan :
Alhumdolilah 😍😍😍
2026-10-12 13:50:53
1
star ⭐ Qamar 787 :
❤️❤️❤️❤️❤️کے پی کے ازاد ہوا شکر ہے
2026-10-12 07:41:33
14
Arain Sahab :
عوام کی خوشیاں چیک کریں عوام اس قدر خوش ہے جس سے دیکھ کر لگتا ہے کہ عوام واقع ہی کے پی کے کے اندر اس پی ٹی ائی نام کی فالتو حکومت سے کتنا پریشان تھی وہ کس طرح پی ٹی ائی والوں نے پی ٹی ائی کے گنڈا گردوں نے عوام کو یرغمال بنا کر زبردستی اپنی واہ واہ کرواتی تھی حالانکہ یہ تو پورے پاکستان کو پتہ ہے کہ جتنا برا حال کے پی کے کا پی ٹی ائی نے کیا ہے 14 15 سالوں میں اتنا برا حل صوبے میں کسی حکومت نے اپنے صوبے کا نہیں کیا
2026-10-12 10:43:17
13
Naveed qasir :
zindaabad kpk
2026-10-12 09:46:37
19
Kashmiri boy :
پہلے کہتے تھے حکومت ختم کر کے دکھاؤ انہوں نے کر کے دیکھا دیا پھر کہتے تھے خان کو گرفتار کر کے دکھاؤ پھر خان بھی جیل میں ڈال دیا پھر یہ کہتے تھے گورنر راج لگا کے دکھاؤ وہ بھی لگ گیا اب خدا کے واسطے یہ نہ کہہ دینا خان کو پھانسی لگا کے دکھاؤ 😁🤣🤣🤣
2026-10-12 15:13:58
9
Malik :
PAKISTAN ZINDABAD 💗
2026-10-12 12:57:50
3
Shahbaz ♥️🦅🦅 :
احتجاج والوں سے زیادہ خوشی منانے ہیں
2026-10-12 15:31:57
5
Sh@hz@d@❤️t@noli :
banno ka result as gaya 😂👍❤️
2026-10-12 10:09:31
5
✌️GUJJAR 🇵🇰 GE ✌️ :
مبارکاں جی مبارکاں
2026-10-12 09:35:26
5
Adv Ch Fareed :
شکر الحمدوللہ
پاکستان زندہ باد
2026-10-12 09:33:20
5
zeeshan khan akazai :
shukar hai
2026-10-12 06:52:26
10
umar butt :
مبارکباد قبول کرے ہماری طرف سے بھی
2026-10-12 12:10:10
5
To see more videos from user @kpdigital3, please go to the Tikwm
homepage.