@user5472004121475: لوگوں کو عزت اُن کے کردار کے مطابق دیا کرو، کیونکہ ہر شخص عزت سنبھالنے کا ہنر نہیں جانتا۔ 🖤 کچھ لوگ تمہاری نرمی کو کمزوری، تمہاری خاموشی کو خوف اور تمہاری عزت کو اپنی برتری سمجھ بیٹھتے ہیں۔ یاد رکھو! عزت دینا تمہاری تربیت ہے، مگر ہر کسی کو سر پر بٹھائے رکھنا تمہاری مجبوری نہیں۔ باغی سوچ رکھو، مگر اپنے معیار سے مت گرو۔ ⚔️🥀#viral #lines #foryou #baghikhral #foryoupage