@marh17.5: بہت مشکل ہے پیر ہونا اور پھر پیر گوہر نظیر ہونا اور پھر آخیر انا … ❤️✨ سبحان اللہ، ماشاءاللہ! 🌹🤍 خادمِ اسلام، امیرِ سلسلۂ عالیہ نسبتِ رسولی ﷺ، حضور غوثِ زماں، قطب الارشاد، منبعِ جود و عرفان، جناب الحاج پیر ڈاکٹر غلام محمد گوہر نظیر گوہر صاحب مدظلہ العالی، سجادہ نشین مرکزی دربارِ عالیہ موہڑہ شریف، کوہِ مری کی برطانیہ میں پُروقار آمد 🇬🇧❤️ #پیر_گوہر_نظیر #موہڑہ_شریف #marh17 #سبحان_اللہ #UK