@aliabbaa176: روہلہ والی🥹 میں اج بہت ہی بڑا افسوسناک واقعہ سامنے ایا ہے نو دوست تھے پتن موچی والے دریا کے کنارے اپنے تصویریں لینے کے لیے گئے تھے جو پک نیک بناتے بناتے پانی میں ایک کا پاؤں پھسل گیا تو دوسرا اس کو بچانے کے لیے چلا گیا جب دوسرے کا پاؤں پھسلا تو تیسرا تیسرے کا چوتھا اسی طرح سے چار دوست اور پانچواں دوست بھی شامل ہو گیا انہوں نے یاری کی مثال قائم کر دی اب تین کی لاشیں مل چکی ہیں دو ابھی ڈھونڈ رہے ہیں بس اللہ تعالی ان سب کو جنت الفردوس میں اعلی تو اعلی مقام عطا فرماوے اور ان کے والدین کو صبر و جمیل عطا فرماے 🙏🙏 #afs