@fatiikidiwani_12: نور ہی نور سے مکھڑے پہ وہ نوری آنکھیں اس کے انجیل سے چہرے پہ زبوری آنکھیں اس کو پہلو میں بیٹھا کر اسے تکنے کا نشہ کس قدر ہو گئیں چہرے پہ ضروری آنکھیں🫠🥹🤌🏻 hayeee🫶🏻😭@🍷⃟𓆩ᥫ᭡𝑼𝑹᭄𝑪𝑯𝑼𝑹𝑨𝑰𝑳𓆪🍷 . . . . #ti̇ktok #1k #viewsproblem #viralvideo #fypppp @TikTok