:کوئی تخت پر بیٹھ کر غلام ہے 😁
اور کوئی جیل میں بیٹھ کر بادشاہ👑
2026-10-12 17:04:49
22
raja babar :
Allah
2026-10-12 16:48:41
9
سھیل فقیر :
بزدل قوم کا بہادر لیڈر
2026-10-12 14:13:25
5
فیض اللہ :
@11111111🥰🥰
2026-10-14 08:00:48
0
Javeed Khan Afridi :
سہیل خان فرید زندہ باد،
2026-10-12 23:55:18
11
Haider Afrirdi :
حکومت قربان کر دی، مگر یزید وقت کے سامنے سر نہیں جھکایا، اقتدار کی خاطر نہ اپنے قائد عمران خان سے بے وفائی کی، نہ ہی ساڑھے چار کروڑ عوام کے حقوق اور غیرت کا سودا کیا،
سہیل آفریدی تم نے ثابت کیا کہ اصل طاقت کرسی میں نہیں، اصولوں پر ڈٹ جانے میں ہے،
تمہارا نام مزاحمت، وفاداری اور ثابت قدمی کی علامت کے طور پر یاد رکھا جائے گا۔ تاریخ اُن لوگوں کو ہمیشہ یاد رکھتی ہے جو مشکل وقت میں اپنے اصولوں پر قائم رہتے ہیں۔
سہیل آفریدی امر ہو گیا،
مزاحمت ہی زندگی ہے، اور اصولوں پر ڈٹ جانا ہی اصل فتح ہے