ایک اجنبی کی دعا بہت طاقتور ہوتی ہے، براہِ کرم دعا کریں کہ میرا نکاح اس شخص سے طے ہو جائے جسے میں چاہتی ہوں، اللہ تعالیٰ اس کے دل میں میرے لیے پاکیزہ محبت ڈال دے اور اسے میرا خوبصورت نصیب بنا دے، ہمیں حلال طریقے سے ملا دے، میرا نام اُس کے نام کے ساتھ لکھ دے، میرا نکاح اُسی سے ہو جائے۔ اللہ پاک حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے صدقے جلد از جلد یہ دعا قبول فرماۓ آمین ثم آمین یا رب العالمین۔ 🥺🤲
2026-10-12 11:50:41
9
Azhar Khan.786 :
Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Ameen Ameen Ameen Ameen Ameen Ameen Ameen Ameen Ameen Ameen