@minha57112: جب انسان اندر سے تھک جاتا ہے نا، تو اسکی آنکھوں میں آنسو نہیں آتے، اسکے لہجے میں غصہ آ جاتا ہے۔۔۔ کیونکہ رونا تو تب ہوتا ہے جب امید ہو، اور غصہ تب آتا ہے جب انسان ہر حد پار کر چکا ہو۔۔۔ یہ تھکن جسمانی نہیں، روح کی تھکن ہے 🍂 #frypgシ #creatorsearchinsights #fry #fypシ゚viral #unfrezzmyaccount