@ilma_marfat: *فقیری راز۔۔۔🔥* کبھی کبھی وہ حق ذات تمہاری زندگی کو جھٹکا دیتا ضرور دیتا ہے اور جھٹکا انہی کو دیتا ہے جو اس کے اپنے ہوتے ہیں تاکہ سنبھل جائیں واپس لوٹ ائیں۔۔۔۔۔🍂 تو کبھی کبھی زندگی میں پریشانی درد تکلیف ا جائے تو سمجھو یہ رب کی طرف سے جھٹکا ہے..... اس دنیا میں اس کشتی کی طرح رہو جو کشتی پانی کے اوپر رہتی ہے تو تیرتی ہے اگر پانی کشتی کے اندر ا جائے تو کشتی ڈوب جاتی ہے۔... تو اسی طرح تم دنیا میں رہو دنیا تمہارے اندر نہ رہے۔.... *وہ سرکار واصف علی واصف فرماتے ہیں نا اگر کشتی ڈوبنے لگے تو کشتی میں سوار لوگوں کو اٹومیٹک اللہ یاد ا جائے گا یعنی جو لوگ اللہ کی یاد سے غافل ہوتے ہیں ان کی کشتی کو تھوڑا سا ڈبونے والی حالت میں لایا جاتا ہے تاکہ ان کو ہوش ائے۔۔۔۔۔🌹♥️* حق موجود 🔥 سدا موجود 🔥 از قلم جاوید فقیر چشتی نظامی
Before I was thinking wasif sahib was a great thinker, but now I realize that he was 3hred class thinker, kind full logo k liay zrori nahi k un ko khud ko takleef aye too he un ko auro ke takleef ka ihsas hota hay, wasif sahib I think just shearing his own mentality
2026-10-16 17:35:37
0
0️⃣5️⃣ :
❤️❤️❤️
2026-10-12 10:36:07
0
09203014526893 :
[Pink heart][Pink heart][Pink heart]
2026-10-12 09:17:03
0
Khizarabbas15121472 :
❤️❤️❤️❤️
2026-10-21 03:24:56
0
To see more videos from user @ilma_marfat, please go to the Tikwm
homepage.