@haseebkhanpti0111: باڑہ میں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے خلاف احتجاج کرنے والے تحریک انصاف کے کارکنان پر پولیس کی جانب سے مبینہ طور پر فائرنگ کی اطلاعات سامنے آ رہی ہیں۔#عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن #imrankhanzindabad❤️🇵🇰🤗 #haseebkhanpti0111