@ghanikhan8628: کھبی کھبی انسان تھک کر خاموش نہیں ہوتا، بس اسے سمجھ آ جاتا ہے کہ جس سے سب کچھ کہنا تھا، وہی کھبی سمجھنے والا نہیں تھا، پھر دل مر جاتا ہے،اور انسان خاموش جاتا ہے🌺@🍂باغی غنی 🕊️ #forupage #ghanikhanbabapoetry #newaccountsupportme #forupage #naturevibe