gaon main log apnay se zaida dosron per nazar rakhtay hain
2026-10-13 16:55:47
2
⚡ 𝙎 𝙃 𝘼 𝙉 𝙄 ⚡ :
میں کمنٹ پڑھ رہا ہوں دیکھ رہا ہوں گاؤں میں رہنے والے لوگ ایک دوسرے پر نظر رکھتے ہیں لوگ ایسا دیکھ رہے ہیں اور حسد رہ گئی ہے گاؤں میں لوگ ایسا لکھ رہے ہیں تو اس سے اچھا تو شہر ہی ہے ساتھ والے گھر کو پتہ ہی نہیں ہوتا کہ تیسرے گھر میں کون رہتا ہے😂