@myaidayne.0: #capcut #soncolorkey

Mỹ Ái nè
Mỹ Ái nè
Open In TikTok:
Region: VN
Monday 12 October 2026 10:47:27 GMT
237
2
0
0

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @myaidayne.0, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

یہ ہماری قومی بے حسی پر ایک بڑا سوال ہے۔ یہ بہن ایک انگریز خاتون ہیں جس کا نام سامنٹھا لیننگ جنہیں نہ ہماری زبان آتی ہے، نہ وہ ہماری قوم سے تعلق رکھتی ہیں، لیکن اس کے باوجود وہ روزانہ نور اللہ ترین اور حنیف پشتین کی تصاویر اپنے ایکس X (ٹوئٹر) اکاؤنٹ پر شیئر کرکے ان کی بازیابی کے لیے مسلسل آواز اٹھا رہی ہیں۔ ان کا یہ جذبہ، احساسِ انسانیت اور مظلوموں کے ساتھ یکجہتی قابلِ تحسین ہے لیکن دوسری طرف ہمارے لیے یہ لمحۂ فکریہ ہے کہ ایک غیر پشتون خاتون ہمارے لاپتہ بھائیوں کا درد محسوس کر رہی ہیں، مگر ہماری اپنی قوم میں وہ اتحاد، یکجہتی اور احساسِ ذمہ داری کیوں نظر نہیں آتا جس کی آج سب سے زیادہ ضرورت ہے؟ آخر ہم کب ذاتی اختلافات، گروہی مفادات اور چھوٹی چھوٹی تقسیموں سے بالاتر ہوکر ایک دوسرے کے دکھ درد کو اپنا دکھ درد سمجھیں گے؟  کب ہمیں احساس ہوگا کہ نور اللہ ترین اور حنیف پشتین صرف دو خاندانوں کا مسئلہ نہیں، بلکہ پوری قوم اور انسانیت کا مسئلہ ہیں؟ یاد رکھیں۔ قومیں صرف نعروں سے نہیں بنتیں، بلکہ ایک دوسرے کے دکھ میں ساتھ کھڑے ہونے، مظلوم کی آواز بننے اور مشکل وقت میں اتحاد کا مظاہرہ کرنے سے بنتی ہیں۔ اگر ایک غیر پشتون خاتون ہمارے لیے آواز اٹھا سکتی ہیں تو ہم اپنے لوگوں کے لیے متحد ہوکر آواز کیوں نہیں اٹھا سکتے؟ نور اللہ ترین اور حنیف پشتین کی بازیابی تک ہماری آواز بلند رہنی چاہیے۔ PTM NEWS.  @topfans  #WhereIsNoorUllahTareen #WhereIsHanifPashteen #ReleaseMissingPersons #EndEnforcedDisappearances #JusticeForNoorUllah

About