@sohailshoukatbuttmpa: صوبائی وزیر سوشل ویلفیئر و بیت المال پنجاب سہیل شوکت بٹ اور ڈاکٹر سردار ایاز صادق کی ڈگرائے کلاں آمد پر معززینِ علاقہ، بزرگوں، نوجوانوں اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے کارکنان کی جانب سے بھرپور شرکت اور پرتپاک استقبال کیا گیا۔ اس موقع پر صوبائی وزیر سہیل شوکت بٹ نے ڈگرائے کلاں میں ترقیاتی منصوبوں کا اعلان کیا ہمراہ فرمان اکرم بٹ، چوہدری عامر جٹ تقریب میں ، چوہدری قذافی ڈگرا، چوہدری خالد ڈگرا، رانا اعجاز ڈگرا،،حاجی ہونس، ، چوہدری اسلم نمبردار، چوہدری اشرف عرف بولا، حاجی عبید اعوان، رانا دلدار ڈگرا، ملک غلام حُر اعوان، چوہدری عطا محمد نمبردار، چوہدری شبیر ڈگرا، پیر شہزاد صاحب لکھن شریف، رانا طارق ڈگرا، رانا آصف ڈگرا، رانا بشارت ڈگرا، حاجی محمد یوسف، چوہدری قربان نمبردار، رانا میثم ڈگرا، چوہدری جمشید پپو نمبردار، رانا سرمد دلدار، چوہدری عنایت ممبر، صبط حسن بھٹی، ملک رمضان جیو کولا، ملک ینگ شہزادہ، جاوید بٹ، ملک اصغر، چوہدری صابر میئو، رانا انور کمال، مہر فریاد، حافظ صدیق، شیخ مقبول، بابا رشید نوشاہی اور ملک رمضان سمیت مسلم لیگ (ن) یونین کونسل جلو موڑ ڈگرائے کلاں کے کارکنان کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ عوامی خدمت، ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل اور حلقے کی تعمیر و ترقی ہماری اولین ترجیح ہے۔ #foryou #sohailshoukatbutt #1m #growmyaccount #viralvideo