@gulyssa.me: رشتوں کے اس موڑ پر آ کر اندازہ ہوا کہ خاموشی کی بھی ایک بھاری قیمت ادا کرنی پڑتی ہے۔ جب آپ شکووں کو دل میں دفن کرنا سیکھ لیتے ہیں، تو لوگ آپ کی بردباری کو عادت سمجھ کر بے دردی کے نت نئے معیار قائم کر دیتے ہیں۔#foryou #urdupoetry #trending #unfreezemyacount #unfreeze