@asethatic_poetry: کسی بھی پریشانی کو اتنی اہمیت نہ دو کہ تم اپنے پاس موجود ہزار خوشیوں کو بھول جاؤ۔ #foryou #asethatic poetry #unfreeeeeeezmyaccount🙏🙏🙏🙏 #unfreeeezaccount #fyppp viral

𓍯 سَراغِ ذات 𓍯
𓍯 سَراغِ ذات 𓍯
Open In TikTok:
Region: PK
Monday 12 October 2026 11:25:15 GMT
46484
3555
15
227

Music

Download

Comments

adnanyounis4255
ADNAN :
💯 true
2026-10-12 13:29:23
1
sadgirl946offical
sad girl :
rite
2026-10-12 11:59:58
1
malik.zubair1433
malik Zubair. :
[Twin hearts][Twin hearts][Twin hearts]
2026-10-12 17:06:03
0
naiazkhanrind
@NaiazKhanRind :
🥰🥰🥰
2026-10-12 16:53:18
0
m.sahil.01
🅶บmna͢͢͢am 😒 :
😒😒😒
2026-10-12 16:55:34
0
muhamadsiddique1544
❦𝐒𝐢𝐝𝐝𝐢𝐪𝐮𝐞❦ :
💞💞💞
2026-10-12 15:48:52
0
abbastanhaoffical
꧁❤️ 𝐈𝐫𝐭𝐳𝐚 𝐀𝐛𝐛𝐚𝐬 ❤️꧂ :
🥰🥰🥰
2026-10-12 14:56:10
0
user2238835482276
hafiz hafeez 131 :
🥰🥰🥰
2026-10-12 14:35:57
0
ch_ali_akhtar_14
♡ Miss U Baba Jann ♡🍂 :
💝💝💝
2026-10-12 14:35:41
0
mziyaan13
🌹محمد ضیان🌹❤️SMALL🌏KING❤️ :
❤️❤️❤️
2026-10-12 16:08:57
0
ahtesham7222
ihtesham :
🥰🥰🥰
2026-10-12 12:53:24
0
safibhatti045
♥safibhatti045♥ :
❤️❤️❤️
2026-10-12 12:51:06
0
ishfaqali0521
Ishfaq Ali :
💞💞💞
2026-10-12 12:43:49
0
bilal.juut009
Bilal jutt :
💞💞💞
2026-10-12 11:48:56
0
rajahammadlilla
Raja Hammad lilla :
[Wilted rose][Wilted rose][Wilted rose]
2026-10-12 11:38:03
0
pakarmy9163
Army boy🥰 :
تمہیں یاد ہے جب تم کہتے تھے کہ ہم ہمیشہ ساتھ رہیں گے؟ میں پاگل، میں نے سچ میں یقین کر لیا تھا۔ میں نے اپنے سارے آنے والے کل تمہارے نام کر دیے تھے، اپنی ہر دعا میں تمہیں مانگا تھا، اور تم نے؟ تم نے ایک دن آ کر بہت آسانی سے کہہ دیا کہr "اب یہ ممکن نہیں ہے" بس اتنا سا جملہ، اور میری ساری دنیا ختم۔ تمہارے جانے کے بعد میں نے خود کو بہت سمجھایا ہے، لوگوں نے کہا مصروف ہو جا، بھول جائے گا، میں مصروف بھی ہوا، میں نے کام بھی کیا، میں ہنسا بھی، لیکن رات کو جب سب سوتے ہیں نا، جب موبائل سائیڈ پر رکھ کر میں چھت کو دیکھتا ہوں، تو تمہاری کمی ایک شور کی طرح بجنے لگتی ہے۔ میں نے تمہیں بد دعا کبھی نہیں دی، سچی محبت بد دعا نہیں دیتی، میں نے ہمیشہ یہی دعا کی ہے کہ تم جہاں بھی ہو، خوش رہو، چاہے تمہاری خوشی میں میں نہ بھی ہوں۔ لیکن یار، کبھی کبھی دل چاہتا ہے کہ تم ایک بار پوچھو تو سہی، کہ میں کیسا ہوں؟ میں کس حال میں ہوں؟ کیا تمہیں میری یاد نہیں آتی؟ کیا تمہیں وہ ساری باتیں یاد نہیں آتیں؟ میں آج بھی وہیں کھڑا ہوں جہاں تم چھوڑ کر گئے تھے، نہ آگے بڑھ سکا ہوں، نہ پیچھے جا سکا ہوں۔ لوگ کہتے ہیں کہ وقت ہر زخم بھر دیتا ہے، لیکن سچ یہ ہے کہ کچھ زخم بھرنے کے لیے نہیں ہوتے، ان کے ساتھ جینا سیکھنا پڑتا ہے۔ تو بس میں جی رہا ہوں، تمہاری یاد کے ساتھ، ایک ایسی محبت کے ساتھ جو کبھی ملی ہی نہیں، لیکن پھر بھی ختم نہیں ہوئی۔
2026-10-12 13:26:46
0
To see more videos from user @asethatic_poetry, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About