اللہ کے راستے میں اپنا مال اپنی جان اپنا وقت لوگوں کی اصلاح کے لیے لگانا
میرے کو سوال ہے ان کا جواب دے سکتے ہو
حضرت ادم علیہ السلام سے لے کر حضور صلی اللہ علیہ والہ وسلم تک سب نے کیا کام کیا
صحابہ اپنا کاروبار بچے مال سب کچھ چھوڑ کر ادھر کیا کرنے ائے ہیں
اپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے خطبہ حجۃ الوداع کے موقع پر کیا فرمایا
کتنے صحابہ ہیں ان کی قبریں سب کی سعودی عرب میں کیوں نہیں ہے پاکستان میں ایران میں ترکی میں شام میں ان کی صحابہ کی قبریں ادھر کیوں ہیں کیا وہ کاروبار کی غرض سے ائے تھے
2026-10-13 10:17:28
5
To see more videos from user @cheema.editor786, please go to the Tikwm
homepage.