@sakoonqulib334: جن کی تربیت میں کمی رہ جاتی ہے وہ دوسروں کو طعنہ مارنے، عیب جوئی کرنے ، کیڑے نکالنے، الزام تراشی، بہتان لگانے، پروپگینڈا کرنے، سازشیں کرنے، چالیں چلنے میں ساری زندگی گزار دیتے ہیں۔#foryoupage #unfrezzmyaccount #viewsproblem #viralvideo #creatorsearchinsights