@ulma.e.deoband0: #muftitariqmasood #ulmaedeoband #

Ulma E Deoband
Ulma E Deoband
Open In TikTok:
Region: US
Monday 12 October 2026 11:44:39 GMT
133013
27495
1233
411

Music

Download

Comments

mirza.m.shahbaz123gmail0
🖤👑منڈامرزادا👑🖤 :
ᥫ᭡:اِس دھرتی پر کسی ماں کی کوک نے وہ بیٹا نہیں جنا جو علمائے دیوبند کو دلائل میں پھنسائے 💯 الحمدللہ ❤️علمائے دیوبند ہمیشہ زندہ باد۔💪💯
2026-10-12 22:22:13
100
faizan24965
Faizan :
ala hazrat ka nam suna h[Red heart][Red heart][Red heart][Red heart]
2026-10-13 04:39:48
0
user3048104528459
ل🌸 :
علمائے دیوبند زندہ باد ♥️
2026-10-13 03:09:58
37
ir.121212
muhammad affan :
ھاھاھاھاھا ھاھاھاھاھا ھاھاھاھاھا ھاھاھاھاھا
2026-10-13 23:50:10
0
wahidsahb1
Wahid Sahb🗡️💯💯 :
ہمارے علماء ہماری شان ہیں اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے امین
2026-10-13 04:42:01
37
samimsb6
[email protected] :
پہلا سوال: تین طلاق کو تین ماننے والوں سے سوال ہے: اگر فجر کے وقت ظہر کی نماز ادا کی جائے تو کیا وہ درست ہوگی؟ اگر نہیں، تو اس کی شرعی وجہ کیا ہے؟ اور اگر ہر عبادت کا مقررہ وقت ہے، تو اسی اصول کے تحت قرآن و سنت میں طلاق کے مقررہ طریقۂ کار اور اس کے اوقات کو کیسے سمجھا جائے؟
2026-10-13 15:43:17
2
rameenabro
Rameen Abro :
شڪر الحمد لله آج علماء دیوبند میں یکجھتی ہو گئی
2026-10-13 04:15:31
17
abu.dawood12
Abu Dawood :
الحمدللہ رب العالمین اس مناظرے کے بعد میں اپنی پوری فیملی سمیت صداقت مسلک حق اہل حدیث قبول کرتا ہوں اور منہج اہل حدیث قبول کرتا ہوں... اللہ مجھے اسی پر زندہ رکھے اور اسی پر موت عطا فرمائے الحمدللہ پوری فیملی نے بیٹھ کر آن لائن مناظرہ سنا ہے رات گئے تک... صبح فجر کی نماز باجماعت ادا کرنے کے بعد پوری فیملی نے یہ اعلان کیا ہے... جزا کم اللہ خیر دونوں مفتیان کے لیے اپ نے ہمارے لیے ہدایت کے راستے اسان کر دیے🥰
2026-10-13 21:03:25
2
bewajahbadnam2
(💫AbdullaH✨)(😉BaRaNd🙃) :
🥰🥰🥰🥰🥰علمائے حق علمائےحق دیو بند🥰🥰🥰🥰🥰🥰
2026-10-12 15:50:51
6
tanoli77778
HK333🥷💫 :
2026-10-14 04:55:40
2
abuzar.jutt2433
Abuzar Jutt :
مولنا طارق مسعود ذندا باد🥰🥰🥰
2026-10-13 05:51:45
9
riaz_shahani5
𝙍𝙞𝙖𝙯 𝙎𝙝𝙖𝙃𝙖𝙉𝙞 🖤⚔️ :
2026-10-13 10:48:48
3
fadi.ali061
Fadi Ali :
sher
2026-10-13 11:32:51
1
shazainbaloch88
SHAZAIN Baloch88 :
Alhumdulilah👑🖤:ᥫ᭡:اِس دھرتی پر کسی ماں کی کوک نے وہ بیٹا نہیں جنا جو علمائے دیوبند کو دلائل میں پھنسائے 💯 الحمدللہ ❤️علمائے دیوبند ہمیشہ زندہ باد۔💪💯
2026-10-13 06:37:10
2
hafizabdullah88
Abdullah :
ماشاءاللہ مفتی صاحب
2026-10-13 05:49:19
2
habib.dani.khan
Habib khan :
zindabad
2026-10-13 13:07:37
1
hakeemamirkhan
Hakeem Amir khan :
دیوبند دیوبند دیوبند دیوبند دیو بند دیو بند دیوبند زندہ باد
2026-10-13 04:10:35
2
ahmed_bhatti_021_031
Ahmed Rajpoot🥀 :
mashallah
2026-10-13 08:37:15
1
mujahidkarachi26
Mujhid iqbal :
ماشاءاللّٰه اللہ پاک تمام علم دین کی حفاضت فرماۓ آمین
2026-10-13 13:51:47
1
muhammadnabi1992
👑 Dr Bangash🩺 :
proud to be a devbandi ❤️❤️❤️❤️
2026-10-13 06:32:20
1
user280279300
user280279300 :
درحقیقت مفتی طارق مسعود صاحب اصل حق پہچان چکے ہیں کہ اہل حدیث مؤحدین کا طلاق ثلاثہ کے بارے قرآن وحدیث کی روشنی میں موقف بالکل 💯% درست صحیح واضح اور شریعت کے موافق ہے، لیکن افسوس کہ وہ خود تقلید کی تنگ زنجیروں میں جکڑا ہوا ہے اور خوف لومۃ لائم (کہ لوگ کیا کہیں گے!) کی وجہ سے بدقسمتی سے وہ اس مشہور محاورہ کے مصداق بن گئے ہیں جیسے پشتو کی ایک مشہور کہاوت ہے کہ کسی تیز پہاڑی سیلابی ندی ( جسے پشتو میں خوڑ کہتے ہیں) میں پہاڑی ریچھ پانی کے تیز ریلے نے ساتھ بہا کر لایا تھا تو ایک راہگیر نے اسے کمبل سمجھ کر ندی میں چھلانگ لگا کر اس نے اسے پکڑنا چاہا لیکن جوں ہی وہ ریچھ کے قریب گیا تو ریچھ نے جھپٹ کر اس شخص کو اپنے ساتھ مضبوط دبوچ لیا۔ تو اسی اثنا ندی کے کنارے کھڑے ایک دوسرے شخص نے اس منظر کو دیکھا تو اس نے آواز لگا دی کہ بھائی صاحب یہ کمبل چھوڑ دو اور باہر نکلو کیونکہ خطرہ ہے کہ تم ڈوب جاؤ گے تو اس نے جواب دیا کہ بھئی میں تو کمبل چھوڑتا ہوں لیکن کمبل مجھے نہیں چھوڑتا ہے۔😄 اللہ تعالیٰ انہیں ہمت دے کہ اس تقلیدی گھن چکر سے آزاد ہو کر خالص قرآن و حدیث کی اتباع شروع کر دے کب تک یہ فضول تھکا دینے والی اداکاری کرتا رہے گا۔ اللهم امین الحمد للہ اس مناظرے سے حق واضح ہوا کہ طلاق ثلاثہ کے بارے میں اہل حدیث کی موقف قرآن وحدیث کے دلائل کے مطابق درست و صحیح ہے جبکہ احناف مقلدین کی موقف بالکل باطل اور غیر شرعی ہے۔
2026-10-14 05:15:10
0
muhammadsadeeq7499
محمد صدیق چوھان :
2026-10-14 05:00:22
0
khansahab1278
Khan Sahab :
2026-10-14 06:55:04
0
fx.younis
FX Younis 🅥 :
2026-10-14 06:42:05
0
heybatkhan4
Heybat khan :
2026-10-13 20:59:51
1
To see more videos from user @ulma.e.deoband0, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About