@shameghazal_1: میں نہیں جانتا کہ میں تمہارے لیئے بہتر ہوں کہ نہیں لیکن جاناں تم میرے لئے بہترین ہو، ہمارا حساس طرز فطرت بہت خوب پروان چڑھے گی ہماری جوڑی۔ آپ کا خیال ہی مجھے مکمل ہونے کا احساس دیتا ہے۔۔تو سوچو جب ہم ایک کو جائیں گے تو وللہ کیا ہی منظر ہوگا اور کیا ہی گزرے گی ہم پر۔۔ جاناں میں تم سے محبت کرتا ہوں یہ احساس مجھے تمہیں پہلی بار دیکھنے کے بعد ہی سے شروع ہو گیا تھا۔۔۔ اب میں تمہارے بغیر اپنی زندگی کا تصور بھی نہیں کر سکتا۔۔۔گل میری جان دعا ہے کہ اللہ تمہیں ہمیشہ خوش رکھے تمہارے اوپر ذرا سی بھی مشکل یا دور اداسی نہ اترے۔۔۔ #lovelines #forypupage #trending #urduline🥀urdupoetry #linesforgull