@khizi606: زندگی کے کچھ دن انسان کو اندر سے اتنا خاموش کر دیتے ہیں کہ پھر کسی کی موجودگی خوشی نہیں دیتی اور کسی کی غیر موجودگی تکلیف نہیں دیتی۔ ہم نے بھی کچھ اذیتیں ایسی تنہائی میں گزاری ہیں جہاں آنسو پونچھنے والا تو دور، حال پوچھنے والا بھی کوئی نہیں تھا۔ پھر آہستہ آہستہ دل نے لوگوں سے امیدیں لگانا چھوڑ دیں، کسی کے رکنے کی خواہش رہی نہ کسی کے لوٹ آنے کا انتظار۔ جن کے لیے کبھی راتیں جاگ کر گزرتی تھیں، آج اُن کی خاموشی بھی دل پر دستک نہیں دیتی۔ اب ہم کسی کے ہونے سے خوش نہیں ہوتے، نہ کسی کے چلے جانے پر بکھرتے ہیں؛ کیونکہ ہم وہ وقت اکیلے گزار چکے ہیں، جب ہمیں سب سے زیادہ کسی اپنے کی ضرورت تھی۔ ___🙂🍁 #خضی✍️ @✨♡انت الحیات♡✨

〽️..
〽️..
Open In TikTok:
Region: PK
Monday 12 October 2026 12:37:07 GMT
982
70
5
0

Music

Download

Comments

hassan.5443
🖤⃝𝐵𝒽𝒶𝓉𝓉𝒾 𝓈𝒶𝒷࿐ :
hyee end 💔
2026-10-12 13:00:08
1
abbasi302markhor1
Umair Abbasi :
❤️❤️❤️
2026-10-12 15:29:33
1
kashif.ali58904
Kashif Ali :
💝💝💝
2026-10-12 14:57:20
1
mehboobhassanhayyy
😭انتظار کفن 😭 :
🥰🥰🥰
2026-10-12 12:56:01
1
aqibaquu8
Aqu9t9 :
🥰🥰🥰
2026-10-13 00:17:41
0
To see more videos from user @khizi606, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About