@smurdupoetry: تیری وفا کے لیے ❤️ | Urdu Poetry | Love Shayari #UrduPoetry #LoveShayari #Viral #trending محبت میں لاکھوں شکوے ہو سکتے ہیں، مگر اپنوں سے ناراضگی نہیں۔ ❤️🥀 کبھی کبھی بس اتنا چاہتے ہیں کہ کوئی ناراض تو ہو، مگر چھوڑ کر نہ جائے۔ 💔 #UrduPoetry