@pakistanupdate35: *تینوں ماؤں کو تسلی دیتا رہا، اقرار الحسن کی مبینہ گرفتاری پر تینوں بیویوں روتے ہوئے ویڈیوز وائرل* معروف اینکر پرسن اقرار الحسن کی مبینہ گرفتاری کی خبر کے بعد سوشل میڈیا پر ان کے اہلِ خانہ کی ویڈیوز تیزی سے وائرل ہو رہی ہیں۔ ویڈیوز میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اہلِ خانہ شدید پریشان ہیں اور کہہ رہے ہیں کہ "پتا نہیں ہمارا شوہر کہاں ہے"۔ بتایا جا رہا ہے کہ تینوں بیویاں ایک دوسرے کو تسلی دیتی رہیں اور آبدیدہ ہو گئیں۔ اہلِ خانہ کے مطابق رات گئے ان کی رہائش گاہ پر چھاپہ مارا گیا اور اقرار الحسن کو حراست میں لیا گیا۔ دوسری جانب تاحال گرفتاری کی سرکاری تصدیق سامنے نہیں آئی۔ مکمل تفصیل کمنٹ سیکشن میں 👇 آپ کی اس بارے میں کیا رائے ہے؟ #اقرارالحسن #IqrarUlHassan #تینوں_بیویاں #FarahIqrar #LahoreNews