@ahsaan_ali_92: میں تلخیٔ حیات سے گھبرا کے پی گیا غم کی سیاہ رات سے گھبرا کے پی گیا اتنی دقیق شے کوئی کیسے سمجھ سکے یزداں کے واقعات سے گھبرا کے پی گیا چھلکے ہوئے تھے جام پریشاں تھی زلف یار کچھ ایسے حادثات سے گھبرا کے پی گیا میں آدمی ہوں کوئی فرشتہ نہیں حضور میں آج اپنی ذات سے گھبرا کے پی گیا دنیائے حادثات ہے اک دردناک گیت دنیائے حادثات سے گھبرا کے پی گیا کانٹے تو خیر کانٹے ہیں اس کا گلہ ہی کیا پھولوں کی واردات سے گھبرا کے پی گیا ساغرؔ وہ کہہ رہے تھے کہ پی لیجیے حضور ان کی گزارشات سے گھبرا کے پی گیا #nusratfatehalikhan #nfak #foryoupagе #saghar
میں شائد آٹھویں یا نویں جماعت میں تھا جب یہ غزل سُننا شروع کر دی تھی۔
2026-10-15 15:39:20
1
junaidtahir65 :
واہ ❤️❤️❤️اتنی دقیق شے کوئی کیسے سمجھ سکے
یزداں کے واقعات سے گھبرا کے پی گیا
❤️🔥❤️🔥
میرے نزدیک اِس غزل میں یہ شعر حاصلِ غزل ہے اور وجودِ خدا کے فلسفہ کی معراج ہے 💯/💯 اللّٰہ پاک ساغرؔ اور خانصاحب اور تمام مسلمان چلے جانے والوں کی مغفرت فرمائے، آمین
2026-10-12 13:54:44
1
Malik. brother.. :
2026-10-18 18:11:20
0
waheed Raza ساغر. latki :
[Red heart][Red heart]
2026-10-16 17:16:40
0
Shoaib_khan. :
wha g wha ❤️💕
2026-10-16 04:02:15
0
ملک صاحب🥀 :
مرگ احساس پہ احباب کی امین کا دکھ
بے کفن جسد تعلق تیری تدفین کا دکھ
اس لیے نیم سے بنتی ہے نہ اب انکھوں سے
میں نے جھیلا ہے کسی خواب کی توہین کا دکھ
2026-10-13 18:20:06
0
Nazeer Ali :
🥰
2026-10-17 09:44:25
0
Muhammad Ijaz awan🇵🇰 :
🌹🌹🌹
2026-10-17 09:25:28
0
Waqas Ahmad :
[Rose][Rose][Rose]
2026-10-17 06:36:10
0
cricket God :
🥰🥰🥰
2026-10-16 14:39:42
0
singerbilal farog. :
💓💓💓
2026-10-16 09:29:29
0
SyedZada :
❤️❤️❤️
2026-10-15 17:39:18
0
malik.khukhar282 :
🥰🥰🥰
2026-10-15 08:22:05
0
Ansar Gillani :
🥰🥰🥰
2026-10-14 14:51:55
0
PPSC Capsule 📚📘 :
[Fire][Fire][Fire]
2026-10-12 13:59:34
1
Muhammad Saleem :
❤️❤️
2026-10-18 04:31:06
0
To see more videos from user @ahsaan_ali_92, please go to the Tikwm
homepage.