@_khan__umair: اپنے ہی صوبے کی اس دردناک بربادی کو دیکھ کر اندر سے روح تک کانپ جاتی ہے۔ 💔 خیر، پختونخوا کے ساتھ جو ناانصافی اور ظلم اس وقت ہو رہا ہے، شاید ہی تاریخ نے ایسا کبھی دیکھا ہو۔ اپنا گھر اجڑ رہا ہے اور ہم خاموشی سے تماشا دیکھنے پر مجبور ہیں۔ 💔🥀 #fyp #PLEEZ #😍💯❣️💢❣️💢🥰😍❤💔 #viralvideo #pakistan